Posts

Showing posts from May 30, 2016

"زلفیں "

زلفیں تو سمیٹیں تھیں اس نے مگر چاند کوبھی گرہن لگ گیا (تحریر:محسن علی)

"نفرتیں"

میری نفرتیں اس بات کا ثبوت ہی میں نے بھی کسی کوپانےکی کششیں کیں.. (تحریر:محسن علی)

" آگ"

اب یہ محبت و نفرت کی شطرنج اب ہم سے نہیں ہوتیں اب چاہو تو تم انہیں آگ لگادو .. (تحریر:محسن علی)

"وجود"

روز صبح کا آغازہوتا ہے... تیرے وجود کا احساس ہوتا ہے (تحریر:محسن علی)

"شرارت "

ا ب محبت بھی تم ہو اور شرارت بھی تم                   (تحریر:محسن علی)