Posts

Showing posts from April 13, 2016

" فتح"

   چھوڑو مجھے فتح کرکے کیا کروگے     دوپل سمجھوگے،پھرچل پڑوگے    اگر ساتھ نبھاؤ تو ساتھ دینگے    بیچ راستے میں چھوڑنے نہیں دینگے           (تحریر:محسن علی)

"اگنور"

اُنکا اگنور کرنا ہمیں دور رہنے پر مجبور کرتا ہے تسکین ِ روح ہوجائے،یہی گستاخی کرنے پر مجبور کرتا ہے (تحریر:محسن علی)

"اعتبار"

دھڑکنوں کا اعتبار ہے کس کو سبب ڈھونڈتے ہیں،رُکنے کا (تحریر:محسن علی)

"کرچیاں"

خواب ٹوٹ کر بکھرے ہیں ایسے شیشے کی کرچیاں ہو۔۔۔ جیسے (تحریر:محسن علی)

" عکس"

میری تحریروں میں تیرا ہی عکس ہے میں لکھوں لفظ تو کرتے وہ رقص ہیں (تحریر:محسن علی)

"دسترس"

میری تحریروں میں تیرا ہی عکس ہے میرے لفظوں پر تیری ہی دسترس ہے (تحریر:محسن علی)