"اگنور"

اُنکا اگنور کرنا ہمیں دور رہنے پر مجبور کرتا ہے
تسکین ِ روح ہوجائے،یہی گستاخی کرنے پر مجبور کرتا ہے
(تحریر:محسن علی)

Comments

Popular posts from this blog

120 Days !!

Drone Attacks n Facts