Posts

Showing posts from June 27, 2016

کراچی !

کراچی    کی معیشت کی بہتری کی بہت بات کی جاتی ہے مگر اس ماہ رمضان طارق روڈ ,صدر اور کریم آباد میں افطار کے بعد بھی دکاندار مکھیاں مارتے نظر آئے, کریم آباد جہاں لڑکپن میں آپ دھکے سے اندر جاتے تھے اور دھکے سے باہر آتے تھے عید کے دنوں میں وہاں دکانیں بند اور اکا دکا خریدار مارکیٹ میں دکھائی دئے جبکہ طارق روڈ کی صورت حال یوں تھی ہر چوتھا دکاندار آپ کو ایسے دیکھتا کہ آپ اسکے خریدار بن جائیں گاڑیوں کا رش تو خوب مگر دکاندار دکانیں خالی بس ڈولمین مال اور گلیمر ون  میں کچھ عوام تھی جبکہ صدر عام دنوں سے کم رش کا منظر پیش کر رہا ہے افطار کے بعد کراچی کی تین بڑی مارکیٹوں کا حال گیارویں سے بیسویں روزے تک کی اب جو لوگ کراچی میں امن کی صورت حال کی بہتری اور کراچی کی معیشت مستحکم ہوئی ہے تین چار سال میں اچھی ہوئی ہے ان سے گزارش ہے ٹی وی سے نکل کر یہ تینوں مارکیٹیں تیسویں روزے کو بھی مکمل بھری نہیں مل سکیں گی کیونکہ کراچی کی عوام کا پیسہ پانی خریدنے میں خرچ ہورہا ہے یا پھر جنریٹر اور یو پی ایس لگوا کر ماہانہ ہزار روپے بل ادا کرنےکی صورت میں کوئی عقل کا اندھا ہی ہوگا میری نظر میں ج...

"حقیقت زندگی کے رنگ" #21

میں پیدائشی طور پر سننی راس العقیدہ پیدا ہوا تھا مگر آج سے پندرہ سال پہلے اہل تشیعہ ہوا بس کچھ چیزوں سے متاثر ہوکر اور پڑھ کر پھر ہمیشہ سے ایک بات پریشان کرتی تھی کہ میں تعلیم میں کم اور کوئی ہنر یا صلاحیت کیو نہیں پھر یہ ایک لائن نے اثر ڈالا "علی کے گن جو گاٰئگا وہ کمال فن پائگا" اس کے بعد لکھنے لگا اور آج میں کل سے بہتر لکھ سکتا ہوں. تحریر:محسن علی