Posts

Showing posts from April 1, 2016

"سلیقہ"

   سلیقہ ِزندگی کا بتایا تم نے     حوصلہ جینے کا پایا تم سے     مخلصی،خوشی،زندگی کیا ہے     ہر ایک باب سمجھا یا تم نے                (تحریر:محسن علی)

"S-K" پہلی تحریر

 میں ایک شخص کو مسلسل لکھنے کی طرف گامزن کرنے کی طرف لگا ہو ا تھا،قریب دو ماہ دس دن کا   عرصہ لگا اور انہوں نے لکھ دیا۔میاں جی کے نام انکی پہلی تحریر۔   سنو !   ایک بات کرنی ہے   بہت سالوں سے دل میں لئے پھرتی ہوں   یہی کہ!!   تم ایک فرشتہ ہو۔۔   (نوٹ:سالگرہ سے ایک دن پہلے (20:09)پر مورخہ:01-03-2016 َ