"S-K" پہلی تحریر

 میں ایک شخص کو مسلسل لکھنے کی طرف گامزن کرنے کی طرف لگا ہو ا تھا،قریب دو ماہ دس دن کا
  عرصہ لگا اور انہوں نے لکھ دیا۔میاں جی کے نام انکی پہلی تحریر۔
  سنو !
  ایک بات کرنی ہے
  بہت سالوں سے دل میں لئے پھرتی ہوں
  یہی کہ!!
  تم ایک فرشتہ ہو۔۔
  (نوٹ:سالگرہ سے ایک دن پہلے (20:09)پر مورخہ:01-03-2016 َ

Comments

Popular posts from this blog

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019

Chief Of Army Statement A Clear message..(2012)

Our Basic Problem