"چائے "....1
"چائے ".... دهیمے دهیمے دهواں اڑاتی، کیٹل سے، پانی اور پتی کو ملاتی جیسے، روح اور جسم، اس میں سفید دوده جیسی خوشیاں، اور پهر چینی ، جیسے کچه رومانوی پل ، جب چمچہ چلے اس میں تو، جیسے زندگی کے طوفان پر کرتی .....چائے. تحریر:محسن علی