"چائے "....1



"چائے "....
دهیمے دهیمے دهواں اڑاتی،
کیٹل سے،
پانی اور پتی کو ملاتی جیسے،
روح اور جسم، 
اس میں سفید دوده جیسی خوشیاں،
اور پهر چینی ،
جیسے کچه رومانوی پل ،
جب چمچہ چلے اس میں تو،
جیسے زندگی کے طوفان پر کرتی
.....چائے.

 تحریر:محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019

Chief Of Army Statement A Clear message..(2012)

Our Basic Problem