Posts

Showing posts from April 5, 2016

"فون"

   نہ جانے کو ن ہے، وہ فون کے اس جانب سے    جو روح کے زخموں کومرہم دیتا ہے                           (تحریر:محسن علی)

مبارک ہو!

مبارک ہو!    پاکستان کے اند ر پھر سے سیاسی(عسکری)قیادت پھر سے شائد کوئی نظام ِ مصطفی ﷺلانے    پر چل پڑے ہیں ابھی پچھلے گناہوں کے داغ دُھل نہیں پائے تھے کہ نئے داغ لگانے چلے ہیں    افسوس صد افسوس ہماری مذہبی جماعتوں نے کوئی سبق ماضی سے نہیں سیکھا کیونکہ سیاست    شائد ہمارے ملک میں سیکھنے کا نہیں بلکہ بس اقتدار کے اعوانوں میں داخل ہونا ہے۔    1977ء میں نظام ِمصطفی ﷺ(جہادی کھیل) کھیلا گیا اب لگتا ہے اب کہ کھیل کے اصول    شائد تھوڑے نئے ہیں۔اس میں شائد ہمارے بھولے وزیر اعظم نوازشریف کا بیان    پاکستان کو لبرل ملک بنانے کے بعد ہماری مذہبی جماعتیں اضطراب کا شکارہوگئیں اور پھر    ممتاز قادری کی پھانسی نے مذہبی ٹھیکیداروں کی پھانس کا پتہ لگانے میں مدد کی اور ان کو    ایک نادر موقع مل گیا۔    اب اس بات کو بین الاقوامی معملات سے نتھی کرنے کی کوشش کرتے ہیں بحرین میں پاکستان   کے سابق افسران کے کم و بیش چالیس ہزار پاکستانی وہاں سُنی شیعاؤں سے برسرِپیکار ہونے   کے لئے پاکستان سے گئے ہیں۔جب کہ گزشتہ دو ماہ قبل حزب اللہ کی تنظیم کے لئے پاکستان   سے بیس ہزار پاکستانی تیار موجودگی کا اظہا

" دوست کے نام" 2

   بزم ِمحفل جو ہاتھ ٹکائے بیٹھے ہیں     سچ پوچھو تو وہ زیرِلب      طوفاں چھپائے بیٹھے ہیں      نظریں ملاتے ہی نہیں وہ کسی سے      کچھ ٹوٹے ہوئے خواب لئے بیٹھے ہیں       کی لاکھ گزار ش ہم نے۔      مگر وہ ہاتھوں میں راکھ چھپائے بیٹھے ہیں                             (تحریر:محسن علی) 

" دوست کے نام"

   وہ ہاتھ ٹکا کے بیٹھے ہیں     ہم سر کو جُھکا کر بیٹھے ہیں     وہ محفل چھوڑ کر چلے گئے     اور ہم پھر بھی    ان سے باتیں کرتے رہ گئے                (تحریر:محسن علی)