" فتح"
چھوڑو مجھے فتح کرکے کیا کروگے
دوپل سمجھوگے،پھرچل پڑوگے
اگر ساتھ نبھاؤ تو ساتھ دینگے
بیچ راستے میں چھوڑنے نہیں دینگے
(تحریر:محسن علی)
دوپل سمجھوگے،پھرچل پڑوگے
اگر ساتھ نبھاؤ تو ساتھ دینگے
بیچ راستے میں چھوڑنے نہیں دینگے
(تحریر:محسن علی)
Comments