”کاروبار“
”کاروبار“ ہم سب زندگی میں کوئی نہ کوئی کاروبار کر ہے ہوتے ہیں،لیکن محض کاروبار(بزنس)، چند کرتے ہیں،کئی طرح کے کاروبار معاشرے میں مسلسل چل رہے ہوتے ہیں جس میں،مذہب،نظریہ،مملکت،مسلک،فقہ،قوم،ذات،کاروبار اس لئے کیا جاتا ہے ہےکہ ہم معاشرتی طور پر مستحکم ہوسکیں،معاشی آسودگی حاصل کرنے کی خواہش میں ہم میں سے اکثر کاروبار کرہے ہوتے ہیں،مگر ہم یہ بات قطعی بھول جاتے ہیں کہ جوبھی شخص ہمارے پاس کام کرنے آیا ہے وہ بھی معاشی آسودگی حاصل کرنے آیا ہے لحاظہ ہم کاروبا ر کرتے ہوئے ہم اپنے سے نچلے طبقے کوپیس کر رکھ دیتے ہیں اور بقیہ کاروبار وہ ایک دوسرے پر معاشرتی برتری حاصل کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ہرانسان اپنی سوچ،نظریہ وغیرہ کا کاروبار دوسروں تک کسی نے کسی پیمانے تک پہہنچارہے ہوتے ہیں اور اسی طرح دنیا کا کاروبا ر جاری و ساری ہے۔ (تحریر:محسن علی) Hum Karobar e Zindagi , Muzhaab, Rujhanat, Suqafaqt , Karobar (Business) apney Khandan ko mazboot Bunyado p Istivar krskein , Muaashi As