"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019
Happy Valentine Day <3 I am the one who will never ever get his love Dear Lovers Never leave your love once till death ...it's such painful , I can't describes it in words . Hope one day Love will win against Money , Racism , Religions and languages ..but that day I wouldn't be alive .. پیار کو ہوجانے دو # Happy_Valentine_Day آنکھوں میں دیکھ کر بات کرو میں بس پاوں دباتا رہتا ہوں اتنی حسین کی کیا وجہ ہے ۔۔ایسے کیا دیکھتی ہو مُجھ کو تُم کو تو یوں دیکھا جا سکتا ہے ان رُخساروں کو چُوما جاسکتا ہے تو محبت کو کھول دو نا ان لبوں سے بول دو نا تمھاری خاموشیاں ہی تو دھڑکنیں تیز کرتی ہیں تُمپاس آنے کو تڑپاتی ہوو اجازت دو تو ۔ ۔۔بوسہ لوں تُمھاری گردن و زلف کےدرمیاں جو ایک جہاں ہے اجازت دی ہے لو تُم نے تو لبوں کو چومتا ہوں اس خوبصورت گردن کو میں سونگھتا ہوں زبان سے چاشنی لیتا ہوں سینے سے آگ لیتا ہوں ایسے گلے لگاتا ہوں جیسے تم میں مل جاتا ہوں تُمہیں لبوں سے چ...
Comments