"عقیدت"
خاموشی میں بھی اُن کے عجب مزا ہے
اُنکا ساتھ ہو،وہ بھی ایک نشہ ہے
ایسا نہیں ہے کہ ہمیں ان سے محبت ہوئی ہے
شخصیت ایسی گویا کہ عقیدت ہوئی ہے
(تحریر:محسن علی)
اُنکا ساتھ ہو،وہ بھی ایک نشہ ہے
ایسا نہیں ہے کہ ہمیں ان سے محبت ہوئی ہے
شخصیت ایسی گویا کہ عقیدت ہوئی ہے
(تحریر:محسن علی)
Comments