"محبت"


محبت جنم لے رہی ہے مجھ میں
بہت زخم دے رہی مجھ میں
زہر زندگی کا پی چکا ہوں
محبت کا امرت پلاؤ مجھ کو
میری عبادتیں ادھوری ہیں 
مجھ کو میرے خدا سے ملواؤ دوستو
رات بھر ایک خوبصورت کرب میں گزرا
اب مجھ کو نا دوزخ سے ڈراؤ دوستو
تحریر: محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

Gureza

کہانی قسط نمبرچار

"Write Your own"