"ہنگامہ" Inspire from John Elia




ایک ہنگامہ برپا ہے مجھ میں
خاموشیوں کا طوفان ہے مجھ میں
جھگڑا کر کے بھلا کیوں بچھڑے ہم
پھر نیا رشتہ پیدا کریں کیوں ہم ..
تحریر: محسن علی ...





Comments

Popular posts from this blog

120 Days !!

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019