"Kaafir"
Ek Sajda Dil ka ho e jata hay ,
Hum Kaafiro se Aksar ,
Ajeeb ye hay k us me
Hum Mangtay hayn Dusro k lye her..
Note: rough once
In Urdu Fair Once
ایک سجدہ ہو ہی جاتا ہے
ہم جیسے کافروں سے بھی اکثر
عجب یہ ہے کہ اس میں
دعا کے ہاتھ بھی ہم
دوسروں کے لئے اٹھاتے ہیں
نہ جانے کیسے کافر ہیں
بُرا صرف ظالم کا چاہتے ہیں
ہمارے اپنے بھی ہم کو
کافرکہ کر بُلاتے ہیں
(تحریر:محسن علی)
Comments