" سزا"
سنو!
یوں پاس رہ کر خاموش رہنابھی
اب مجھے مزہ دیتا ہے
یار میرے تُو مجھے خوبصورت سزا دیتا ہے
جانتا ہے جبکہ تو
خاموشی مجھے گُناہ لگتا ہے۔۔
یوں پاس رہ کر خاموش رہنابھی
اب مجھے مزہ دیتا ہے
یار میرے تُو مجھے خوبصورت سزا دیتا ہے
جانتا ہے جبکہ تو
خاموشی مجھے گُناہ لگتا ہے۔۔
(تحریر:محسن علی)
Comments