"کائنات "
ایک شخص کائنات ہے میری۔۔
اور باقی جُڑے لوگ منسلک کائناتیں،ایک بھی کم ہوجائے تو روح مر سی جاتی ہے جیسے اس کائنات میں موجود مختلف سیارے اور زمین پر موجود آگ،ہوا،مٹی اور پانی وغیرہ ایک بھی چیز ختم کم ہوجائے تو بے رونق ہوجائیں کائنات کے رنگ جیسے۔

(تحریر:محسن علی)
Comments