"خاموشیاں"


خاموشیاں کبھی کبھی بہت تفصیل جواب دیتی ہیں۔
خاموشیاں انسان کو آدم بے زار کردیتی ہیں۔۔
جبکہ اسلام میں آدم بے زاری کی گنجائیش نہیں پھر کہتے ہیں کہ لوگ زہر اگلتے ہیں،جب اندرسے تنہا ہوگا تو زہر ہی اگلے گا۔
(تحریر:محسن علی)

Comments

Popular posts from this blog

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019

Chief Of Army Statement A Clear message..(2012)

Our Basic Problem