کوشش“ منسوب ”
کوشش“ منسوب ”
سُنو!
ایک بات کہنی ہے
لفظوں سے ادا کبھی کر نہ پاؤں
مگرایک کوشش کی ہے
کہنے کی کہ
تم ایک ایسی انمول دوست ہو
جو میری روح کا حصہ ہو
جو میری ذات میں شامل ہو
(تحریر:محسن عل)
Comments