ایک سوچ۔۔”عبادت “
ایک سوچ۔۔”عبادت “
دیکھو!
تم کو سوچنا
تم کو دیکھنا
تم سے بات کرنا
تمھاری خاموشی کو
محظوظ ہونا
تمہارا ڈانٹنا
تمہارے الفاظ کو بار بار پڑھنا
غٖرض تم کو دیکھنا
محض یہ سب ایک
عبادت ہی تو ہے۔۔
(تحریر:محسن علی)
Comments