"کال"


ساری شام فون پکڑے 
کرتے رہے ہم انتظار 
تم نے جو ایک بار کہا تھا 
کروگے کال ہم کو یار 
شام بیتی ,رات بیتی مگر
ہاتھوں میں اب فون اب تک یار 
جانتے تھے تمھاری یہی جھوٹی باتیں 
مگر پھر بھی کرہے ا نتظار 
تیری محبت جھوٹی ہوگی پر 
میری چاہ سچی ہے میرے یار
تحریر: محسن علی 

Comments

Popular posts from this blog

Gureza

کہانی قسط نمبرچار

"Write Your own"