"پیاس"

پیاس ہے کے بجھتی نہیں
شام ہے کہ ڈھلتی ہی نہیں
تیری یادیں اتنی گہری ہیں
اک عمر ہوئی مگر ڈھلتی ہی نہیں
تحریر: محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

120 Days !!

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019