"سمندر


میں عشق کا سمندر ہوں
تو درد دل کا مندر
آ مجھ میں ڈوب جا
میں کردوں تجھ کو مکمل .
تحریر .محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

120 Days !!

Drone Attacks n Facts