"ریاست دیکھیں ماں کی جیسی ہے"

ریاست دیکھیں ماں کی جیسی ہے اس لئے ہم سب کے کاکڑ صاحب نے خالہ کا کردار ادا کرتے ہوئے چھوٹے قاتل لدھیانوی کا انٹرویو چھاپہ تو ریاست کو بھی اپنا بیٹا بڑا قاتل احسان اللہ احسان فخر پاکستان "قاتل پاکستانی" کو فی الفور اسپیس دینی پڑی ۔۔شکریہ راحیل شریف کا بھجن پڑھنے والے شکریہ پاک فوج کے ترانے نہیں بجارہے نہ کسی غیرت بریگیڈ کی غیرت جاگ رہی نہ استعفی دو محافظ قاتل باجوہ کے نعرے نہ ہی کسی سیاسی پارٹی کے لیڈر کی عزت کو دھچکا لگا ایک چھینک کی آواز نہیں سنائی دی گئی میڈیا پر جبکہ سپریم کورٹ سوموٹو بھی نہیں لیا کہ کس قانون کے تحت پاکستانی عوام کے قاتل کو قوم کا بیٹا دیا گیا ہے کسی نے پٹیشن بھی درج نہیں کی ، جی کیا اسلامی یا لبرل پاکستاں میں ہزاروں قتل کرنے والے کو کس اصول کے تحت معاف کیا گیا ہے کیا مقتولین کے خاندان والوں نے معاف کردیا ۔۔نہیں مگر ایک سوئی
نہیں گریگی ۔۔ مردہ باد مردہ باد باجوہ مردہ باد، نوازشریف مردہ باد ،زرداری مردہ باد، اسفند یار ولی مردہ باد، عمران خان مردہ باد۔۔

 مردہ باد مردہ باد پاکستان کے قاتل اصول مردہ باد، قاتلوں کو پناہ دینے والے مردہ باد ، انکو سزا کے بجائے ساتھ بٹھانے والے مردہ باد ، یہ کس کا لہو یہ کون مرا ۔۔ بدمعاش ریاست بول ذرا۔۔ یہ کس کا لہو یہاں کون مرا ۔۔مردار قوم جاگ ذرا....
آ#ئی_آیس_پی_آر جواب دو
خون کا حساب دو ۔۔
#آرمی_پبلک بھول گئے کیا
#کائنات_شائستہ_ملالہ بھول گئے کیا ؟
#سانحہ_عباس_ٹاوں بھول گئے کیا ؟
#سر_کٹے_فوجی بھول گئے کیا ؟
#آئی_ایس_پی_آر جواب دو ۔۔
 اگر لبرل پاکستان کا مطلب احسان اللہ احسان اور لدھیانوی ہے تو معذرت مجھے پاکستانی ہونے پر اب فخر نہیں شرمندگی ہوگی ، یہ نہ ہو کہ ان کوہمارے سر پر بٹھانے سے ایک نئی جنگ شروع ہوگی قلم والوں کے ہاتھوں آخری معرکہ ہوگا.
 اب لگتا ہے لکھنے والوں کو ریاست کی آخری گولی ختم ہونے تک ان کے خلاف زندہ رہ کر یا مردہ رہ کر لکھنا ہے یہ نسلوں کی جنگ ہے احسان اللہ احسان و لدھیانوی سے ہم تنگ ہیں ۔۔ قدم بڑھاو ریاست کے ٹھیکیداروں سے سوال اٹھاو۔۔ ریاست ہم سب سے ہے نہ کہ ان ٹھیکیداروں سے
#آئی_ایس_پی_آر جواب دو
خون کا حساب دو۔۔
قاتل ریاست بدمعاش ریاست
#گو_نواز_گو
#گو_باجوہ_گو

تحریر:محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

Gureza

کہانی قسط نمبرچار

"Write Your own"