”حقیقت ِزندگے رنگ“11

      ”سوچ“  
    میرے خیال میں انسان کو شادی کرنے سے پہلے تنہا رہنے کی کچھ عرصے رہنا چاہئے یہ تنہائی اس کے ماحول  کے ساتھ ہو جب تک انسان اندر سے تنہا اور تھک ہار کے درد ناک وحشتوں کا شکا ر نہ ہوجائے اور اپنے ہر خیال کو آواز دینا چاہے تو اسکو پھر چاہئے کے وہ اپنی وحشتوں کو مٹانے کے لئے وحشتوں کا ساتھی ڈھونڈ کر  شادی کرے اس سے ہم آہنگی بھی ہوگی اور آسودگی بھی۔۔زندگی میں۔۔چاہے اس کی عُمر کوئی بھی کیوں نہ  ہو یہ مشقت کر کے اگر ہمسفر چُنا جائے تو مضبوط رشتے بن سکتے ہیں۔۔
    ”حقیقت ِزندگے رنگ“11
    تحریر:محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

Gureza

کہانی قسط نمبرچار

"Write Your own"