”حقیقت ِزندگے رنگ“10

   اگر تنہائی میسر نہ ہو تو وعبادتیں ادھوری رہ جاتی ہیں اور عبادتیں ادھوری رہ جائیں تو دعائیں قبول نہیں ہوتیں پھر وحشتیں پلتی ہیں اور وحشتیں بڑھ جایئں توآپکا سکون غارت ہوجاتا ہے جب سکوں غارت ہوجائے تو آپکی  ذات میں جو شامل ہو اسکی تصویر آنکھوں میں رہ جاتی ہے اور انسان کہیں بھی پوری طرح موجود نہیں ہوتا بذات ِخود۔۔ 

   حقیقت ِزندگے رنگ
    تحریر:محسن علی 

Comments

Popular posts from this blog

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019

Chief Of Army Statement A Clear message..(2012)

Our Basic Problem