"! سُنو۔۔۔ "
! سُنو۔۔۔
کیا تم مجھ سے محبت نہیں کرسکتیں۔۔۔
جیسے میں کبھی کیا کرتا تھا اور آ ج بھی
چنگاریاں جلتی ہیں،
کیا تم اس کو ہوا دے کر اپنا نہیں کرسکتیں۔۔؟
چنگاریاں جلتی ہیں،
کیا تم اس کو ہوا دے کر اپنا نہیں کرسکتیں۔۔؟
(تحریر(:محسن علی
Comments