"حقیقت ِزندگی کے رنگ"7

کوئی عبادتوں کی طرح پاکیزہ ہوجائے تو۔۔۔کوئی ریاضت کی طرح ہوجاے۔۔کوئی ذات کا حصہ ہوجائے کوئی دماغ میں سراہیت کر جائے۔۔کوئی دل کی دھڑکن کی طرح دھڑکے۔۔تو کوئی وحشتوں کو سکون دے۔۔لیکن ساتھی وحشتوں کوسکون دینے والا ہوسکتا ہے باقی سب آپ کے اردگرد قیمتی اثاثے جنہیں زندگی بھر ساتھ رکھنا چاہئے ورنہ وحشتوں کا ساتھی بھی کھوجاتا ہے۔                                      
حقیقت ِزندگی کے رنگ
تحریر:محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

14 December (2012) Historical and Other side..???

Chief Of Army Statement A Clear message..(2012)

" حقیقت ِزندگی کے رنگ "13