حقیقت ِزندگی کے رنگ“ 15 ”
کسی دن یہ اتنی خاموشی نہ زمین و چھت پھاڑتی ہوئی چیختی چنگھاڑتی ہوئی آسماں میں کسی روح کے مانندیہاں سے ختم ہوجائیگی پھرزندگی میں لفظ ہی لفظ ہونگے اور سب بول رہے ہونگے کوئی اپنی سوچ یا سوال اند ر ہی اندر لے کر نہیں مر پائے گا۔
15حقیقت ِزندگی کے رنگ
(تحریر:محسن علی)
Comments