"دو منٹ"


 ! سنو  
میں بس دو منٹ 
تمھارا ہاتھ تھام کر 
بس تم کو پڑھنا چاہتا ہوں
پھر جواب کچھ بھی ہو 
مجھے منظور ہوگا 
فقط
یہ دو لمحوں کا سفر 
مجھے ! کہنے کو ز زندگی کا 
کوئی ہمسفر میرا تو رہا ہوگا
(تحریر:محسن علی)

Comments

Popular posts from this blog

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019

Chief Of Army Statement A Clear message..(2012)

Our Basic Problem