" آدم "

چلئےہم گنہگاروں سے ملئے 
پھر کسی سے نئی کوئی خطا کیجئے 
فرشتے ہیں چاروں طرف 
تھوڑا بنی آدم سے ملئے 
رنجشیں عداوتیں بھلا کر ہو سکے 
قاتل محسن سے ملئے
تحریر محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

120 Days !!

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019