"انسانیت"

آخری سانس تک یہی کلمہ دوہرائنگے
انسانیت کے لئے صدا آواز اٹھائنگے
ہم تکفل مکتب ہیں, ہر حال میں قلم
اٹھائنگے
تھکینگے نہیں رکیں گے نہیں , چاہے تو مرجائنگے
جب ہم یہ دنیا چھوڑ جائنگے, تو نئ نسل کو قلم دے جاائنگے
دفن کروگے تم ہمیں , ورق کفن بن جائنگے
قبر مٹادو چاہے تم , ہم کتابوں میں مل جائنگے ..


تحریر :محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

Gureza

کہانی قسط نمبرچار

"Write Your own"