"نظر "

تیرا لوٹ آنا بھی ادھوری عبادتوں کا اثر ہے
تیرے آنے سے سکوں ہوا میسر اسکا شکر ہے
عبادتیں لوٹ آئیں تو , اگر میری آیتوں میں اثر ہے..
وہ سن لے میری جو مجھ سے , پوشیدہ نظر ہے
تحریر: محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

120 Days !!

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019