"س نے کہا"




اس نے کہا سوجاؤ ..
میں نے کہا میری ہوجاؤ..
اس نے کہا جلد کسی اور کی
میں نے کہا دنیا نئے دور کی
اس نے کہا ممکن نہیں 
میں نے کہا تم بن کچھ بھی نہیں
اس نے کہا جذبات مرگئے ہیں
میں نے کہا آپ ہم سے محبت کرگٰئے ہیں
تحریر: محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

120 Days !!

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019