"ایدھیزم"
میرے بتیس سالہ دل کے قبرستان میں ایک آدمی کی نہیں ایک انسان کی قبر دفن ہوئی ہے اور یہ قبر یتیموں کے خدا عبدالستار ایدھی کی ہے ..میں دل کی قبروں کو روشن رکھتا تھا اب پورا قبرستان ہی روشن ہوگیا..
شکریہ ایدھی
#ایدھیزم
شکریہ ایدھی
#ایدھیزم
Comments