"بیقرار"




گیلی زلفیں بکھرے بال 
اس پر چشمہ اور ہونٹ لال..
پھر یہ نخرے نشیلی چال ..
توبہ توبہ استغفار ...
دل نا ہوجائے کہیں
عشق کا بیمار
اف یہ موسم اور
سولہ سنگھار
دل کرے بیقرار....

حریر: محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

120 Days !!

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019