" چائے " 3

" چائے "
یوں نہیں ہو سکتا ,
تم کاندهے پہ سر رکهو،
کچه کہ کے چپ ہو جاو،
میں تم کو دیکهوں ,
تم کہیں کهو جاو، 
چائے کی پیالی لبوں سے لگا کے,
تم مجه میں دهواں ہو جاو .
تحریر:محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

120 Days !!

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019