"علامت "

علامت 
محبت کی یا 
پھر ہوس کی 
یہ کیا جذبہ یے 
ہر وقت محسوس کرنا 
مگر جنس کی طلب 
نہ ہونا کیوں 
محبت جنس یے 
کیا ایساہے ؟  
پھر بس مُجھے 
فقط اس کا لمس 
محسوس کرنے کو 
چھوٹی چھوٹی باتوں پر 
بس اسکو گلے لگانے کا
جی کرتا ہے  
چہرے پر ہاتھ پھیرنے کو 
زُلف سنوارنے کو 
دل کرتا ہے
مگر بس کبھی بھی 
یہ خیال نہ آیا مُجھے 
میں وہ روحوں کو کبھی 
جسموں میں ڈبوئیں 
دل کرتا ہے مگر یہ
وہ خود سونپے مُجھے 
ہاں اکثر میں 
خیالوں کی دُنیا میں 
میں اُس کے رُخساروں پر 
اُسکے پاس آتے ہی 
آنکھیں بند کرتے ہی 
لبوں پر بوسہ لے لیتا ہوں 
اور  
وہ مُسکرا کر پاگل کہ کر 
مُجھے چلی جاتی ہے
 یہ کہتے
محسن   تُم  دیوانے ہو 
پرمحبت  میری ہو 


محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

Gureza

کہانی قسط نمبرچار

"Write Your own"