”زندگی“
”زندگی“
زندگی چل رہی ہے چلارہے ہیں
یادوں کودھواں بنارہے ہیں
خا ک کو ہوا میں اُڑارہے ہیں
پیار ودرد کے نغمے سنارہے ہیں
پھر وہی دُھن بجارہے ہیں
زندگی یوں ہی چلارہے ہیں
وقت سے ہاتھ ملارہے ہیں
(تحریر:محسن علی)
زندگی چل رہی ہے چلارہے ہیں
یادوں کودھواں بنارہے ہیں
خا ک کو ہوا میں اُڑارہے ہیں
پیار ودرد کے نغمے سنارہے ہیں
پھر وہی دُھن بجارہے ہیں
زندگی یوں ہی چلارہے ہیں
وقت سے ہاتھ ملارہے ہیں
(تحریر:محسن علی)
Comments