"انسانیت"
آدمیت سے انسانیت کا سفر کر رہے ہیں
نہ سمندر کی گہرای کی طرح
نہ دھوپ کی پرچھائی کی طرح
کوشش ہے کہ ہم جیئے
آزادی ء رائے کی طرح
(تحریر:محسن علی)
نہ سمندر کی گہرای کی طرح
نہ دھوپ کی پرچھائی کی طرح
کوشش ہے کہ ہم جیئے
آزادی ء رائے کی طرح
(تحریر:محسن علی)
Comments