"منتظر"



"منتظر"
تیری آواز کے منتظر 
دو گھڑ ی کے منتظر 
وحشتوں کے ہمنوا 
تیری گفتگو کے منتظر 
تیری تصویر دیکھ کر کیوں
رہتا ہے دل تیرا منتظر
تحریر : محسن علی 

Comments

Popular posts from this blog

Gureza

کہانی قسط نمبرچار

"Write Your own"