"وحشتوں


کتنا اذیت دیتا ہے .. نا 
اپنی وحشتوں سے ہمکلام ہونا
خود کو آغوش میں اسکی کھو دینا 
ساتھ ہوتے ہوئے بھی منزل کو جدا کرلینا
تحریر : محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

120 Days !!

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019