"چاہ"



اچھا تو نہیں لگتا بار بار کہنا
مگر پھر بھی ..
نہ جانے کیوں لگتا ہے تم ہی ہو وہی
ضد نہیں عادت نہہں چاہ ہو میری
تحریر : محسن علی 

Comments

Popular posts from this blog

120 Days !!

Drone Attacks n Facts