"مصروف"



بہت مصروف ہو زندگی میں بہت مصروف ہو زندگی میں
بہت مصروف ہو زندگی میں میرے وجود کا احساس نہیںکون ہوں کیا لگتا ہوں تم کو میں کیوں بتلاؤں بھلا تمھیں فقط ایک زندگی نہیں ہوں میںکئی صدیوں پر محیط ہوں میں گزرے زمانوں کی خاک ہوں میں میرے مرنے کو موت نہ سمجھنا تم پھر پلٹ کہ آؤنگا میں دیکھ نہ لو گے جب تک تم میرا عروج..زوال سے پھر کمال کو پلٹ آؤنگا میں مرتے نہیں عشق کرنے والے تم کو حاصل کر کے جاونگا میں کیوں خائف ہو بھلا میرے وجود سے تم تمھارا ہی لباس بن کر آؤنگا میں تحریر: محسن علی
وجود کا احساس نہیں کون ہوں کیا لگتا ہوں تم کو میں کیوں بتلاؤں بھلا تمھیں فقط ایک زندگی نہیں ہوں میں صدیوں پر محیط ہوں میں گزرے زمانوں کی خاک ہوں میں میرے مرنے کو موت نہ سمجھنا تم پھر پلٹ کہ آؤنگا میں دیکھ نہ لو گے جب تک تم میرا عروج..زوال سے پھر کمال کو پلٹ آؤنگا میں مرتے نہیں عشق کرنے والے تم کو حاصل کر کے جاونگا میں کیوں خائف ہو بھلا میرے وجود سے تم تمھارا ہی لباس بن کر آؤنگا میں تحریر: محسن علی وجود کا احساس نہیں کون ہوں کیا لگتا ہوں تم کو بہت مصروف ہو زندگی میں میرے وجود کا احساس نہیں کون ہوں کیا لگتا ہوں تم کو میں کیوں بتلاؤں بھلا تمھیں فقط ایک زندگی نہیں ہوں میں کئی صدیوں پر محیط ہوں میں گزرے زمانوں کی خاک ہوں میں میرے مرنے کو موت نہ سمجھنا تم پھر پلٹ کہ آؤنگا میں دیکھ نہ لو گے جب تک تم میرا عروج..زوال سے پھر کمال کو پلٹ آؤنگا میں مرتے نہیں عشق کرنے والے تم کو حاصل کر کے جاونگا میں کیوں خائف ہو بھلا میرے وجود سے تم تمھارا ہی لباس بن کر آؤنگا میں تحریر: محسن علی کیوں بتلاؤں بھلا تمھیں فقط ایک زندگی نہیں ہوں میں کئی صدیوں پر محیط ہوں میں گزرے زمانوں کی خاک ہوں میں میرے مرنے کو موت نہ سمجھنا تم پھر پلٹ کہ آؤنگا میں دیکھ نہ لو گے جب تک تم میرا عروج..زوال سے پھر کمال کو پلٹ آؤنگا میں مرتے نہیں عشق کرنے والے تم کو حاصل کر کے جاونگا میں کیوں خائف ہو بھلا میرے وجود سے تم تمھارا ہی لباس بن کر آؤنگا میں تحریر: محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

Gureza

کہانی قسط نمبرچار

"Write Your own"