"آزادی ِ رائے "
”آزادی ِ رائے “ آزادی ر ائے کا اظہار نہ کیجئے مرجائینگے فتویں لگیں گے آپ پر،پھر سلمان تاثیر بن جائینگے کسی حق پر نا آواز اُٹھائیں وگرنہ سبین محمو د بن کی طرح بن جائینگے قلم کی بات کی، تو نہ معلوم گولی کھائینگے گر لڑکی ہوئے تو آپ ملالہ، ورنہ پروفیسر اوج بن جائینگے عقدیدے کی بھید چڑھ گئے تو عبدالسلام بن جائینگے یہاں ریاست کی بوی بولیئے! صاحب سونے و چاندی میں تُل جائینگے ڈندے کا سہارا مل گیا گر آپ کو!صاحب تو آپ ہی لائنگے ملک میں انقلاب ورنہ کسی ڈاکٹر منان کی طرح مار دیئے جائینگے آزادی رائے کو بیا ن کیا تو سرکاری مسلمانوں کے ہاتھو جہنم میں جائینگے کوئی قادری بن کر ماردیگا جناب کہا ں جائینگے ہم!اہل ِقلم ہے آپ سمجھے نہیں شائد وطن کو چھوڑ کر بھی،نہ چھو ڑ کر جائنگے۔۔ ہم اپنے قلم سے یوہی لکھتے رہینگے آزادی رائے یوہی لکھ کر کہینگے (تحری