" اداسی"

نہ جانے یہ اداسی کیوں 
پھر 
بھیروح پیا سی کیوں 
مگر غم سب ہی کے سا نجھے ہیں
پر اس جگ میں وہ لوگ کہاں
جو ہر دکھ بانٹیں ہیں
.تن بھرا یہاں سب ہی کے
روحیں سب ہی پیاسی ہیں
وجہ پھر تم کیو ںپوچھتے ہو
.پھر یہ اداسی کیو ں
(تحریر: محسن علی )

Comments

Popular posts from this blog

Drone Attacks n Facts

120 Days !!