" سوچ" Shair


میں یہ سوچ کے روز مرجاتا ہوں
کہ جی رہا ہوں تیرے بغیر
وگرنہ مرنا اگر ایک بار ہونا
تو جینا کتنا آسان ہوتا
(تحریر: محسن علی )

Comments

Popular posts from this blog

120 Days !!

Drone Attacks n Facts