" سب۔۔تم۔۔ہو"
سندریلا
جولئیٹ
ہیر
سوہنی
شیریں
سسی
نوری
ماروی
لیلی
سب۔۔تم۔۔ہو
جس روپ میں چاہوں
اس روپ میں ہوں تم
خدا کی قدرت ہو تم
یا جنت کو حو ر ہو تم
میری تنہائیاں کہتی ہیں
میری وحشتوں کی ساتھی ہو تم
تمھارابے ساختہ پن ایک دم سے
مجھے پریشاں کرتا ہے مگر
دل کی دھڑکنیں کہتی ہیں
میری جیون ساتھی ہو تم (تحریر:محسن علی
Comments