"خواہش"


میں صدیوں سے تنہا ہوں
نہ ٹوٹا ہوں نہ تھکا ہوں
بس! اپنی ذات میں بکھرا ہوں
ٹھوکریں کھاتا ہوں زمانے کی
پھر بھی کیوں زندہ ہوں .
تجھے پانے کی خواہش میں
شائد اب تک زندہ ہوں ...
تحریر :محسن علی



Comments

Popular posts from this blog

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019

Chief Of Army Statement A Clear message..(2012)

Our Basic Problem